ابتدایئہ

 وہی جو دکھ بھرے موسم کی ویرانی میں سینون پر دھنک لمحوں کی خوشبو سے مہکتا ہاتھ رکھتا ہے،دلوں کو جورتا ہے اور پھر ان میں محبت نام کی سوغات رکھتا ہے،سفر میں راستے گم ہوں یا رداۓ گمراہی کتنی ہی میلی ہو اور غموں کی دھوپ میں پھیلی ہو۔۔
اسے کوئ کہیں کس حال میں بھی آواز دیتا ہے وہ سنتا ہے۔۔بہت ہی مہربان ہے اور رحم کرتا ہے۔۔وہ سچ ہے اور سچ بولنے کا حکم دیتا یے۔۔ سو اس کو یاد کرتے ہیں اور اسی کے نام سے آغاز کرتے ہیں۔

14 تبصرے:

Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔

واقعی زینب "بٹ" ؟
:o

Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔

آخر کار اواڈ کی بھوک سے متاثر ہو ہی گئیں نا؟ :D
جا بچہ، میرا آشیر باد تیرے ساتھ ہے

زینب بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔

جسطرح اواٹ بانٹا جا رہا ہے میں تو کبھی نا لوں

Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔

لیکن مجھے آثار نظر آ رے کہ دانش بچے کو زینب بٹ ہی مات دے گی، دیکھ لیو بشک

اور تبصرے واسطے نیم یو آر ایل کا آپشن این ایبل کر دیں تو مہربانی

علم کا متلاشی نے فرمایا ہے۔۔۔

بسم اللہ الرحمان الرحیم
نہایت اچھا آغاز۔ اللہ آپ کے لیۓ آسانیاں پیدا فرماۓ۔ آمین

Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔

بلاگنگ ورلڈ میں خوش آمدید زینب ۔۔ دیکھنا ہے ڈفر کی بات کہاں تک سچ ہوتی ہے :-)

زینب بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔

متلاشی صاحب شکریہ
حجاب اواڈ صلاحیتوں کو گہنا دیتا ہے اس لۓ میں دور ہی اچھی
:)

ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔

واہ جی وال ست بسم اللہ جی آیا نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ تو میں بلاگ کا نام دیکھ کے ہی سمجھ گیا تھا کہ یہ زینب ضرور بٹ ہی ہو گی :ڈ

زینب بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔

بٹ کی زندگی سے کھانا نکل گیا تو زندگی ختم سمجھو

یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔

بلاگنگ کی دنیا میں خوش آمدید زینب
من وسلوی کی امید سے ہی بلاگ شروع۔
ہوتو بٹنی ہی نا۔۔۔کھانے کے علاوہ کچھ سوچتی ہی نہیں ۔۔؛ڈڈ

SUMEERAH نے فرمایا ہے۔۔۔

MASHA ALLAH WELL SAID

maud butt نے فرمایا ہے۔۔۔

hey sarru :) its a nice work u hv done keep going and hope u will achieve ur goal

عمر بنګش نے فرمایا ہے۔۔۔

گول؟
مائی گاڈ، یعنی یہ بلاگ بٹوی سازش ہے جو کسی گول کو پورا کرنے کو چلایا جا را؟ :O

زینب بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔

بٹ کسی کے خلاف کیا سازش کریں گے کھا کے سو جانے والی قوم ہیں ہم

تبصرہ کیجیے

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔